• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کانگو میں باغیوں کی ریلی میں دھماکے اور فائرنگ، 11 افراد ہلاک، 65 زخمی

ویڈیو گریب۔
ویڈیو گریب۔

کانگو کے مشرقی شہر بوکاؤ میں باغی گروہ کی ریلی میں دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 65 زخمی ہوگئے۔

ریلی میں ہونے والے دھماکے اور فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی۔

باغی گروہ نے حملے میں پڑوسی ملک برونڈی کی فوج کا کانگو میں موجود بارودی مواد استعمال کیے جانے کا الزام عائد کیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید