لاہور(خبرنگار)آیت اللہ سیدعزالدین حکیم استاذحوزہ علمیہ نجف اشرف عراق کی سربراہی میں عراقی علماء نے جامعہ نعیمیہ کادورہ کیا ، ڈاکٹرمحمدراغب نے وفد کا استقبال کیا۔ راغب نعیمی نے کہاکہ نے کہاکہ عالم اسلام کو علم وتحقیق کے میدان میں خود کومضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔