• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویٹرنری یونیورسٹی میں سالانہ کھیلوں کاانعقاد

لاہور(خبرنگار)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز میں ڈائریکٹو ریٹ یواس سپو رٹس بورڈ کے زیر اہتمام ا سالانہ کھیلوں کا انعقاد ہوا ۔