• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور پیراگون اوورسیز ایجوکیشن پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیراہتمام سٹڈی آبروڈ ایکسپو کا اہتمام

لاہور (پ ر) لاہور پیراگون اوورسیز ایجوکیشن پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیراہتمام سٹڈی آبروڈ ایکسپو کا انعقاد کیا گیا جس میں 35سے زائد انٹرنیشنل یونیورسٹیز نے شرکت کی۔ پیراگون اوورسیز ایجوکیشن کا آغاز 2018ء میں ہوا جو کہ 6سال کی قلیل مدت میں ملک کے سب سے بڑے نیٹ ورک کے طور پر اپنی پہچان بنا چکا ہے۔
لاہور سے مزید