• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راشد لطیف میڈیکل کالج کاچھٹاکانووکیشن

لاہور(پ ر)راشد لطیف میڈ یکل اینڈ ڈینٹل کالج کاچھٹا کانووکیشن ہوا ،ایگز یکٹو ڈائریکٹر اخوت فاونڈیشن ڈاکٹر محمد امجد ثاقب مہمان خصوصی تھے ،کنٹرولر متحانات یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ڈاکٹر محمد عباس بطور مہمان اعزاز تھے۔