• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل کااشتہاری سعودی عرب سے گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) 7سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم بسم اللہ کوسعودی عرب سے گرفتار کرلیا گیا ملزم کے خلاف تھانہ کھل لوئر دیر میں مقدمہ درج تھا ۔