• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی، پہلا پارلیمانی سال آج مکمل، تیز رفتار قانون سازی، پلڈاٹ رپورٹ

اسلام آباد (طاہر خلیل ) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی(پلڈاٹ) نے 16ویں قومی اسمبلی کے پہلے سال کی کارکردگی کے سالانہ جائزہ رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ موجودہ اسمبلی کے کام دورانیہ ، اوقات اور ایام کے حوالے سے گزشتہ اسمبلی کے مقابلے میں کم رہا حالانکہ ان ایام اور اوقات میں اہم قانون سازی کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا جس میں سے زیادہ تر قوانین اور قانون سازی کے عمل کو بغیر کسی جانچ پڑتال اور غور و خوض کے منظور کیا گیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید