• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت پر 25 فیصد امریکی ٹیرف، کانگریس کی مودی پر سخت تنقید

لاہور(خالدمحمودخالد) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے یکم اگست سے ہندوستانی اشیاء پر 25% ٹیرف کے اعلان کے بعد کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کی۔"ہاؤڈی مودی" تقریب اور مودی ٹرمپ دوستی کا حوالہ دیتے ہوئے جے رام رمیش نے دونوں رہنماؤں کے درمیان مشترکہ دوستی کا مذاق اڑایا اور کہا کہ ٹرمپ اور ہاؤڈی مودی کی ایک دوسرے کی تعریف کرنے کا کوئی نتیجہ سامنے نہیں آیا۔
اہم خبریں سے مزید