• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کے 4 سینئر افسروں کے تقرر و تبادلے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی کے 4سینئر افسروں کے تقررو تبادلے کردئیے گئے، ڈائریکٹر ایف آئی اے گوجرانوالہ زون عبدالقادر قمر کوچیف آف سٹاف ڈی جی ایف اے ہیڈ کوارٹرزاسلام آباد،ایف آئی اے ہیڈکوارٹرزاسلام آباد میں تعینات گریڈ19کے افسر محمد بن اشرف کوڈائریکٹر ایف آئی اے گوجرانوالہ زون ،ڈائیریکٹر ایف آئی اے پشاور زون جن کے پاس کوہاٹ زون کا چارج بھی تھاڈائریکٹر ایف آئی اے کوہاٹ زون ،اور ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرزاسلام آباد میں تعینات گریڈ 19کے افسر عطا ء الرحمٰن کو ڈائریکٹر ایف آئی اے پشاورزون تعینات کردیاگیا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید