کوئٹہ(پ ر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے کوئٹہ کے صدر غلام نبی مری نےکاہے کہ پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل ، میر گورگین مینگل سمیت 18سو سے زائد بلوچوں پر مقدمات ‘ گرفتاری اور حکومتی روش کے خلاف آج پیر3مارچ کو اڑھائی بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا پارٹی عہدیدار کارکن ، بلوچ ،پشتون ، ہزارہ و دیگر اقوام سے تعلق رکھنے والے افراد اپنی شرکت یقینی بنائیں۔