• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی یوم نسواں، نیشنل بینک کے ہیڈ آفس میں سیشن کا انعقاد

کراچی(نیوز ڈیسک)نیشنل بینک آف پاکستان نے عالمی یوم نسواں کی مناسبت سے این بی پی ہیڈ آفس کراچی میں ایک سیشن کا انعقاد کیا، جس میں این بی پی کے صدر اور سی ای او رحمت علی حسنی، ہیومن ریسورس گروپ کے گروپ ہیڈ مرزا عاصم بیگ اور بینک کی اعلیٰ قیادت کے علاوہ ضیا الدین یونیورسٹی کراچی سے وابستہ لبرل آرٹس اینڈ ہیومن سائنسز،کی ڈین آف فکلٹی ڈاکٹر شہلا نجیب صدیقی اور لیاری سے تعلق رکھنے والی نوجوان فٹ بال پلیئر مقدس عبدالرشید نے خصوصی طورپر شرکت کی ۔ سیشن میں بینک کی خواتین ملازمین جن میں متعدد سینئر مینجمنٹ کا حصہ ہیں نے شرکت کی۔
اہم خبریں سے مزید