پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کتاب لکھنے کی ٹھان لی۔
راشد لطیف نے کہا ہے کہ کتاب لکھنا شروع کردی ہے، کتاب میں میچ فکسنگ سے متعلق بڑے انکشافات کروں گا۔
ان کا کہنا ہے کہ 90ء کی دہائی میں کرکٹ میں کیا ہوا؟ سب باتیں کتاب میں موجود ہوں گی۔
سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ بابراعظم بڑا پلیئر ہے، بیڈ پیچ سب پر آتا ہے، قومی ٹیم کچھ ماہ سے اچھی کرکٹ نہیں کھیل رہی۔
لیاری کے ککری گراؤنڈ پراسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر رومان رئیس ٹرافی لیکر میدان میں آئے جہاں اُسے نمائش کیلئے رکھا گیا۔
جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کوربن بوش کو پشاور زلمی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ میں ڈائمنڈ کیٹیگری میں منتخب کیا تھا۔
بھارتی بیٹر ویرات کوہلی فیملیز پروٹوکولز سے متعلق اپنے بورڈ پر برس پڑے.
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے دلچسپ اور مزاحیہ انداز میں اپنے ٹی20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے امکان پر تبصرہ کیا ہے۔
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 92 رنز کا ہدف دیا ہے۔
اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس نے مزید3 گولڈ میدلز جیت لیے۔
جو چاروں طرف کھیل سکتا ہے وہ تینوں فارمیٹ میں اچھا کھیلتا ہے، بیٹنگ کنسلٹنٹ پاکستان مینز کرکٹ ٹیم
پاکستان نے جونیئر ڈیوس کپ جیت لیا، فائنل میں انڈونیشیا کو دو ایک سے شکست دے دی۔
افغانستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر حضرت اللّٰہ زازئی کی بیٹی انتقال کر گئی۔
چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی جیت کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما کو انعام مل گیا۔
سندھ کے وزیرِ کھیل سردار محمد بخش مہر نے پاکستانی کرکٹرز پر تنقید کر دی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اسکواڈ میں شامل کھلاڑی نیوزی لینڈ روانگی سے قبل کیمپ میں شامل ہوں گے۔
پاکستان سُپر لیگ 10 کی ٹرافی لومینارا کا ملک بھر میں سفر کا آغاز ہوگیا ہے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔