• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زکوڑی گروپ کو ایکریڈیٹیشن سے نوازا گیا

پشاور (جنگ نیوز) زکوڑی گروپ کو ایکریڈیٹیشن سے نوازا گیا۔ یہ کامیابی زکوڑی گروپ کے نیو ٹیک کے ساتھ تعاون کے ایک حصے کے طور پر حاصل ہوئی ہے، جس سے گروپ کی چار کمپنیوں زکوڑی انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹڈ، کوڈستان وینچرز، رانچرز کیفے اور رینوم انٹیریرزکیلئے ایکریڈیٹیشن حاصل کیا گیا ہے۔پیرکے روز زکوڑی گروپ کے ہیڈ آفس سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ جی ای ایم ایس مڈل ایسٹ اور نیو ٹیک کے ساتھ اشتراک کے نتیجے میں یہ ایکریڈیٹیشن گلف اور یورپ میں پاکستانی پیشہ ور افراد کو عالمی کیریئر کے دروازے کھولنے میں ایک سنگ میل ثابت ہوگی۔
پشاور سے مزید