• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلباء کو حاضری یقینی بنانیکی ہدایت

کوئٹہ (پ ر) گورنمنٹ بوائز انٹر کالج نواں کلی کے پرنسپل عبدلواجد اچکزئی نے طلباءکو ہدایت کی ہے کہ یکم مارچ سے کالج میں کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے لہٰذا طلباء اپنی حاضری یقینی بنائیں۔دریں اثناء گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کلی جیو اتحاد کالونی کوئٹہ کے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ سکول یکم مارچ 2025 سے باقاعدہ کھل گیا ہےلہذا طلباء اپنی حاضری کو یقینی بنائیں ۔
کوئٹہ سے مزید