• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی میں فاتحہ خوانی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پیر کو بولان میں سیکورٹی اہلکاروں اور صوبے کے مختلف علاقوں میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔
کوئٹہ سے مزید