• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچلاک میں 14 منی پٹرول پمپ سیل کردئیے گئے

کوئٹہ (خ ن) اسسٹنٹ کمشنرکچلاک نعمت اللہ ترین نے کچلاک اور دیگر علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 14 منی پیٹرول پمپس سیل کردیے جبکہ متعدد پیٹرول پمپ مالکان کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام مالکان جلد اپنے پمپ آبادی والے علاقوں سے ختم منتقل کردیںانتظامیہ اب روزانہ کی بنیاد پرکارروائیاں کریگی۔
کوئٹہ سے مزید