کوئٹہ /اسلام آباد(این این آئی) صدر مملکت آصف علی زرداری سے سینئر قانون دان منیر احمد کاکڑ نے ایوان صدر میں ملاقات اور صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ملاقات میں سینئر قانون دان فارق ایچ نائیک اورصوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری بھی موجود تھے۔