• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیڈرل گورنمنٹ پولی کلینک میں جعلی ادویات کی خریداری اور سپلائی کا اسکینڈل

اسلام آ باد (رانا غلام قادر )فیڈرل گورنمنٹ پولی کلینک ہسپتال اسلام آ باد میں جعلی ادویات کی خریداری اور سپلائی کا سکینڈل سامنے آ یا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ا معاملہ کی انکوائری کا حکم دیدیا ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آ باد سرکل افضل خان نیازی نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پولی کلینک ہسپتال کے نام مراسلہ میں جعلی ادویات کی خریداری اور سپلائی کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ مراسلہ میں سنٹرل پروکیو ر منٹ کمیٹی ممبران کے نام اور کوائف مانگے گئے ہیں تاکہ ان سے تحقیقات کی جاسکے ۔

ملک بھر سے سے مزید