ملتان (سٹاف رپورٹر)سی ای او میپکو گُل محمد زاہدنے فروری 2025ء کے اختتام تک جلنے اور خراب ہونے والے تمام سنگل فیز میٹرز تبدیل کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں، میپکو ملتان سرکل کو2843، ڈی جی خان سرکل کو1847، وہاڑی سرکل کو 2038، بہاولپور سرکل کو2480، ، رحیم یار خان سرکل کو1122،مظفرگڑھ سرکل کو1297اور خانیوال سرکل کو 2213سنگل فیز میٹرزکا اجراء کیاگیا۔