• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ سیتل ماڑی پولیس نے 32سالہ خاتون سے مبینہ زیادتی کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔زیڈ ٹاون سے علیزہ نے پولیس کو اطلاع دی کہ مجھے نامعلوم شخص نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا اور فرار ہوگیا ۔بدھلہ سنت پولیس کو مبینہ زیادتی کی اطلاع دینے والا شخص موبائل چھوڑ کر فرار ہوگیا ۔پولیس کو غلام شبیر نے اطلاع دی کہ میری بھابی مسزریاض احمد کو نامعلوم ملزمان نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا ۔
ملتان سے مزید