• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشتگرد کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہو سکتے، راؤ جاوید اقبال

ملتا ن (سٹاف رپورٹر) سنی علماء کونسل جنوبی پنجاب کے صدر راؤ جاوید اقبال نے ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر ایک بار پھر ملک کو دہشت گردی کی لپیٹ میں دھکیلنا چاہتے ہیں ، دہشتگرد کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہو سکتے، انہوں نے کہا کہ جب تک ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں ہوگا اس وقت ملک میں ملک میں سیاسی استحکام نہیں آئے گا۔
ملتان سے مزید