• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ احمد بخش اویسی اور پیر زادہ ڈاکٹر دلدار حسین اویسی کے عرس کی تقریب

ملتان ( سٹاف رپورٹر) خواجہ احمد بخش اویسی اور پیر زادہ ڈاکٹر دلدار حسین اویسی کے سالانہ عرس کے موقع پر دربار حضرت پیر علی مردان میں اجتماع منعقد پیر زادہ ڈاکٹر شہوار مصطفی اویسی نے صدارت کی،جماعت اہل سنت کے صوبائی ناظم اعلیٰ علامہ محمد فاروق، وسیم ممتاز ایڈووکیٹ ،پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری ، قاری رکن الدین قادری ، جاوید اقبال اویسی ، حافظ ہلال احمد اویسی ، عبد المجید اویسی ، مجاہد رسول اویسی ، ڈاکٹر شاہکار مصطفی اویسی ، فہیم ممتاز ایڈووکیٹ اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا ۔
ملتان سے مزید