• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جلالپور، منشیات فروش گرفتار، ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ صدر جلالپور پیروالہ نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم کریم نواز ولد حاجی محمد صدیق کو گرفتار کرکے 01کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کرلی ملزم کو تھانہ صدر جلالپور پیروالہ کے علاقےصبراء موڑ کے پاس سے گرفتار کیا گیا۔
ملتان سے مزید