ملتان(سٹاف رپورٹر) روہی ڈیویلپمنٹ ملتان کی جانب سے سالڈویسٹ ورکرز میں عید گفٹس تقسیم کئے گئے ، پرنسپل اکبر بخاری ، جواد امین قریشی، ڈاکٹر فاروق لنگاہ ڈاکٹر عابد رضا، طارق فاروق،جنرل منیجر آپریشنزانوار الحق، کرن خان نے ورکرز میں تحائف تقسیم کئے ،اس موقع پر پرنسپل اکبر بخاری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایثار انسانیت کا وقار ہے ۔