• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی اور چوری کے مقدمات میں مطلوب 5 اشتہاری گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر)پی او سٹاف نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور چوری کے مقدمات میں مطلوب05اشتہاری مجرمان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ہونے والے اشتہاری مجرمان میں رمضان عرف پنا ہراج، شعبان ہراج، اعظم پڑھیار، کوڑے خاں پڑھیار اور سلیم پڑھیار شامل ہیں۔
ملتان سے مزید