پاکستان کے شائق دوست کا افغانستان کیخلاف میچ میں بائی سائیکل کِک کے ذریعے گول، ویڈیو وائرل
پاکستانی فٹبال ٹیم کے فارورڈ شائق دوست کی ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں افغانستان کے خلاف بائی سائیکل کِک لگاتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔