• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکوئوں نے 5 وارداتوں میں لاکھوں روپے اور موبائل فونز چھین لئے

لاہور(کرائم رپورٹر) کاہنہ میں ڈاکو جمیل کے گھرسے 3لاکھ 40ہزار اور موبائل فون ،سندر میں تبسم سے 1لاکھ30 روپے اور موبائل فون ، شاہدرہ ٹاون میں فیاض سے1 لاکھ 20 ہزار اور موبائل فون ، شادباغ میں عارف سے 1لاکھ 10 ہزار ، موبائل فون،فیکٹری ایریا میں یاور سے 1 لاکھ موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا.جنوبی چھاونی، مصطفٰی آباد ،مزنگ،اور اسلام پورہ سے گاڑیاں جبکہ مزنگ چوہنگ ،شاہدرہ، شفیق آباد، نولکھا اور گرین ٹاون سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے ۔
لاہور سے مزید