• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مملکت نے 13 سے 15 مارچ تک رخصت لے لی، متحدہ عرب امارات جائینگے

اسلام آباد( رانا غلام قادر )صدر مملکت آصف علی زرداری 13سے15مارچ تک تین دن کی رخصت لی ہے۔ وہ متحدہ عرب اما رات جائیںگے۔آئین کے آرٹیکل 49(2) کے تحت ان کی عدم موجودگی میں چیئر مین سینٹسید یوسف ر ضا گیلانی بطور قائم مقام صدر فرائض انجام دیں گے۔ کابینہ ڈویژن نے ا س ضمن میںبا ضابطہ نو ٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید