• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، زیارت اورژوب میں ہلکی بارش کی پیشگوئی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے بیشتر اضلاع میںجمعرات کو موسم خشک‘ شمالی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلودجبکہ کوئٹہ، خضدار،ژوب اور گردونواح میں چند مقامات پرہلکی بارش ہو ئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت7،گوادر17، قلات7، تربت21، سبی 19اورنوکنڈی میں 13ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا آج جمعہ کوکوئٹہ،زیارت اور ژوب کے چند مقامات پرہلکی بارش کاامکان ہے۔
کوئٹہ سے مزید