• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2024 میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے روزانہ اوسطاً 180 آپریشن

اسلام آباد( فاروق اقدس)2024 میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کےروزانہ اوسطاً180 آپریشن ،563 جوان اپنی جان اللہ کو سپرد کر چکے ، افغانستان میں فتنہ خوارج کی مراکز میں تربیت ہورہی ہے ایک سوال کے جواب میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ 2024 میں قانون نافذ کرنے والے ادراوں نے 59 ہزار 775 انٹیلی جنس بیسڈ چھوٹے بڑے آپریشن کیے، 2025 میں مارچ کے وسط تک 11 ہزار 654 انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیے، اس کا مطلب ہے کہ روزانہ اوسطاً 180 آپریشن کر رہے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ 1250 کے قریب دہشتگرد 2024 اور 2025 میں واصل جہنم کیے جا چکے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید