• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت آئی ٹی کا ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ساجد چوہدری ) وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام نے ڈیجیٹل اکانومی ا نہانسمنٹ پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد پاکستان بھر میں شہریوں اور فرموں کیلئے ڈیجیٹل پبلک سروسز کو وسعت دینا ہے، اس منصوبے پر 17470 ملین روپے لاگت آئیگی ، جس میں وزارت آئی ٹی کا حصہ 8279ملین روپے ، نادرا کا 5607ملین اور بی او آئی کا 3584ملین روپے ہو گا، منصوبے کیلئے آئیندہ مالی سال 2025-26کے پی ایس ڈی پی سے ڈیڑھ ارب روپے کی ڈیمانڈ کی تجویز ہے۔
اہم خبریں سے مزید