• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں برسوں بعد سنگین ترین آبی بحران کا خدشہ

اسلام آباد(رپورٹ:حنیف خالد) پاکستان میں برسوں بعدسنگین ترین آبی بحران کا خدشہ ,پاکستان کےتینوں بڑےذخیرہ ہائےآب تربیلا، منگلااورچشمہ میں14مارچ 2025کوایک لاکھ ایکڑفٹ پانی رہ گیاہےجبکہ 14مارچ 2024کو واپڈاکےزیرکنٹرول تربیلا،منگلا،چشمہ کےآبی ذخائر میں مجموعی طورپر10لاکھ ایکڑفٹ پانی ریکارڈپرہے۔

اہم خبریں سے مزید