• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی کی قلت نہیں، سیکٹر ڈی ریگولیٹ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن

لاہور(نمائندہ جنگ) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (پنجاب زون) کے ترجمان نے کہا کہ ملک میں چینی کی کوئی قلت نہیں ،ترجمان نے کہا مفاد پرست عناصر ، کریانہ مرچنٹس، سٹہ باز اور ذخیرہ اندوز افواہیں پھیلا کر ملک میں ہیجان پیدا کر رہے ہیں اور ملک کی دوسری بڑی زرعی صنعت کے خلاف ایک مذموم سازش کر رہے ہیں، دوسری صنعتوں کی طرح شوگر انڈسٹری کو بھی مکمل ڈی-ریگولیٹ کر کے فری مارکیٹ کی سہولت دی جائے، اس وقت چینی کی ایکس-
اہم خبریں سے مزید