• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائمہ کمیٹی آئی ٹی نے ایل ڈی آئی لائسنسوں کی تجدید کے معاملہ پر بریفنگ طلب کر لی

اسلام آباد (ساجد چوہدری )سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے وفاقی سیکرٹری آئی ٹی اور چیئرمین پی ٹی اے سے ایل ڈی آئی لائسنسوں کی تجدید کے معاملہ پربریفنگ طلب کر لی، قائمہ کمیٹی کا اجلاس 18مارچ کو چیئرپرسن کمیٹی سنیٹر پلوشہ خان کی زیرصدارت ہو گا، اجلاس میں اگنائیٹ کے ورچوئل پروڈکشن اسٹوڈیو پراجیکٹ میں تاخیر کا معاملہ دوبارہ زیرغور آئے گا ۔
اہم خبریں سے مزید