فرمان الہی
نماز کے اوقات
اتوار 15؍رمضان المبارک 1446ھ 16؍مارچ 2025ء
بانی: میرخلیل الرحمٰن
گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
حماس اسرائیل جنگ
پاکستان
دنیا
برطانیہ و یورپ
کھیل
انٹرٹینمنٹ
ویڈیوز
دلچسپ
جنگ ای پیپر
آج کا اخبار
آج کے کالمز
آج کا اخبار
اہم خبریں
آج کے کالمز
ملک بھر سے
دنیا بھر سے
یورپ سے
اسپورٹس
میرا شہر
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
مراسلات
بزنس
آج کے کالمز
کالمزآرکائیو
تلاش کریں
حماس اسرائیل جنگ
تازہ ترین
لمحہ با لمحہ
قومی خبریں
دنیا
برطانیہ و یورپ
کھیل
انٹرٹینمنٹ
ویڈیوز
دلچسپ
خاص رپورٹ
صحت
بزنس
کالمزآرکائیو
جنگ ای پیپر
کراچی
لاہور
راولپنڈی
کوئٹہ
ملتان
لندن
آج کا اخبار
اہم خبریں
آج کے کالمز
ملک بھر سے
دنیا بھر سے
یورپ سے
اسپورٹس
میرا شہر
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
مراسلات
بزنس
میرا شہر
کراچی
اسلام آباد
لاہور
پشاور
کوئٹہ
ملتان
میگزینز
اقراء
صحت
کھانا خزانہ
فیشن اینڈ شوبز
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
فن و فنکار
سنڈے میگزین
تجزیے اور تبصرے
تعلیم
جنگ فیشن
فنانشل ٹائمز
کامرس
زراعت
میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی
تعمیرات
خواتین کا جنگ
گھر پیارا گھر
بیوٹی اینڈ اسکن کیئر
ماحولیات
نصف سے زیادہ
معیشت
کولاچی کراچی
ہمارا کل
جنگ فورم
اسپیشل ایڈیشن
بلادی
مڈویک میگزین
عالمی منظر نامہ
قرطاسِ ادب
وادی مہران
آرائش خانہ
جرم و سزا
نوجوان
بچوں کا جنگ
سیر و سیاحت
ٹیلی گراف
متفرق
اسپورٹس
Jobs
Jang English
Print Story
X
مہنگائی پرقابو نہ پایاجاسکا، من مانے نرخوں کی وصولی جاری
میرا شہر
لاہور
16 مارچ ، 2025
شئیر کریں
ٹویٹ کریں
شئیر کریں
ٹویٹ کریں
لاہور(اپنے نامہ نگار سے) حکومت اور انتظامیہ کے دعوئوں کے برعکس اوپن مارکیٹوں میں مہنگائی پرقابو نہ پایاجاسکا،گراں فروشوں کے خلاف موثر کارروائیاں نہ ہونے کی وجہ سے مختلف بازاروں ، گلی محلوں میں قائم دکانوں اور پھیر ی لگانے والے سرکاری نرخنامے کی بجائے پھلوں اور سبزیوں کے من مانے نرخ وصول کرنے میں مصروف ہیں ۔سرکاری نرخنامے میں آلو کچا نیا چھلکا درجہ اول کی قیمت 55 روپے مقرر کی گئی تاہم مختلف مقامات پر دکاندار 70روپے تک فروخت کرتے رہے ،آلو کچا چھلکا نیا درجہ وم سرکاری نرخ45کی بجائے55سے60 روپے تک فروخت ہوا، آلو کچا نیاچھلکا درجہ سوم38کی بجائے40سے45،پیاز درجہ اول45کی بجائے60، پیاز درجہ دوم35کی بجائے50، پیاز درجہ سوم30کی بجائے40،ٹماٹر درجہ اول60کی بجائے75سے80، ٹماٹر درجہ دوم50کی بجائے60،ٹماٹر درجہ سوم40کی بجائے45 سے50،لہسن دیسی نیا275کی بجائے330سے350،لہسن چائنہ610کی بجائے700،لہسن جی ون360کی بجائے400سے420،ادرک تھائی لینڈ375کی بجائے420سے440،ادرک چائنہ375کی بجائے430سے450،کھیرا فارمی50کی بجائے60،میتھی45کی بجائے60،بینگن60کی بجائے80سے90،بند گوبھی40کی بجائے55سے60،پھول گوبھی40کی بجائے50سے60،شملہ مرچ70کی بجائے90سے100،بھنڈی190کی بجائے250سے260،شلجم30،اروی160کی بجائے180،مٹر70کی بجائے80سے90،کریلا180کی بجائے200،سبز مرچ115کی بجائے150،لیموں چائنہ105کی بجائے140سے150،ٹینڈیا ں فارمی40کی بجائے60،گھیا کدو55کی بجائے70،پالک فارمی30کی بجائے50،گاجر چائنہ65کی بجائے80،کچنار 300کی بجائے350سے360جبکہ گاجر دیسی25کی بجائے30روپے کلو تک فروخت ہوئی ۔ پھلوں میں سیب ایرانی درجہ اول کی قیمت290 روپے مقرر کی گئی تاہم مختلف مقامات پر دکاندار430سے450 روپے کلو فروخت کرتے رہے ،سیب ایرانی درجہ دوم230کی بجائے300سے330،سیب کا لا کولو پہاڑی درجہ اول325کی بجائے450سے500،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ دوم260کی بجائے330سے350،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ سوم200کی بجائے250سے270،سیب کالا کولو میدانی درجہ اول190کی بجائے250،سیب کالا کولو میدانی درجہ دوم110کی بجائے170سے180،سیب سفید درجہ اول170کی بجائے200سے220، سیب سفید درجہ دوم115کی بجائے140سے150،کیلا درجہ اول درجن260کی بجائے340سے350،کیلا درجہ دوم درجن190کی بجائے250، کیلا درجہ سوم درجن120کی بجائے150سے160،امرود درجہ اول220کی بجائے240سے250،امرود درجہ دوم160کی بجائے200،انار دانے دار445کی بجائے600،انار قندھاری درجہ اول465کی بجائے580سے600،انار قندھاری درجہ دوم325کی بجائے380سے400،مسمی درجہ اول درجن195کی بجائے250سے260،کنو سپیشل درجن430کی بجائے600،کنو درجہ اول درجن 310کی بجائے400سے420،خربوزہ درجہ اول140کی بجائے200، خربوزہ درجہ دوم80کی بجائے120سے140،پپیتا245کی بجائے300سے320،اسٹابری درجہ اول300کی بجائے400،اسٹابری درجہ دوم200کی بجائے240سے250،کھجور عراقی425کی بجائے500سے520،کھجور ایرانی465کی بجائے550سے560جبکہ کھجور اصیل455سے470سے480روپے کلو فروخت ہوئی ۔
لاہور سے مزید
اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں
اسلاموفوبیا کا سدباب وقت کی ضرورت ہے، بیرسٹر عتیق الرحمٰن
1997سکولوں میں ٹیک ایجوکیشن کا آغاز کیا جائے گا، وزیر تعلیم
محفوظ شہید کینال پر صدر زرداری کا بیان، پی پی قیادت کی رائے تقسیم
تحفظ ناموس رسالت ہرمسلمان کے ایمان کا حصہ ہے، حافظ طلحہ سعید
ای آکشن کا جدید نظام سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرے گا، سیکرٹری مائنز اینڈ منرلز
اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں
ایم ڈی واسا کا ترقیاتی کاموں کامعائنہ
رمضان امت کو یک جان بنانے کا دائمی پیغام ہے،علیم الدین شاکر
دہشت گردی کے واقعات نے قوم کو خون کے آنسو رلا دیا، مرکزی مسلم لیگ
2ن امعلوم افراد کی لاشیں برآمد
مختلف ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق
پولیس ملازمین کے اہل خانہ کے علاج کیلئے سوا 33 لاکھ جاری
گھر اور گودام میں ڈاکے، 2 خاندان بھی لٹ گئے، متعدد چوریاں
پنجاب یونیورسٹی میں سیمینار
سنی تحریک کا آج ملک بھر میں یوم تحفظ ناموس منانے کااعلان
X