بنوں میں ممش خیل شاہ ہندی اڈا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
پولیس اہلکار کو ڈیوٹی پر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے میں آپریشن شروع کر دیا ہے۔
گوجرانوالہ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مراکش کشتی حادثہ کیس میں ملوث 2 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کر لیا۔
سینئر صوبائی وزیرِ سندھ شرجیل انعام میمن نے عید الفطر پر اضافی کرایہ لینے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے جعفر ایکسپریس واقعے پر منفی پراپیگنڈہ کرنے والے ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔
بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے جائیداد کے تنازعات میں قانونی چارہ جوئی کرنے سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
مرکزی سیکریٹری اطلاعات تحریکِ انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ اغواء کیے گئے نوجوان جن کے پاس بھی ہیں انہیں رہا کیا جائے۔
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے گراں فروشوں کے خلاف کارروائیاں کی ہیں۔
انسداد دِہشتگردی عدالت اسلام آباد نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں مراد سعید، حماد اظہر اور فرخ حبیب کو اشتہاری قرار دے دیا۔
پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم تنظیم کے لیے چندہ اکھٹا کرنے کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزا سنادی۔
جعفر ایکسپریس واقعے پر وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف سے استعفے کا سوال پوچھ لیا گیا۔
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ کیا جعفر ایکسپریس واقعے پر کوئی پاکستانی خوش ہو سکتا تھا؟
سرگودھا میں پولیس نے موٹر سائیکل چوروں کا 3 رکنی گروہ گرفتارکیا ہے ۔
مشرِاطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیاسی بیان بازی سے گریز کرے، وفاقی حکومت نے مدد کے بجائے صوبے کےفنڈز روک رکھے ہیں۔
اسپتال انتظامیہ نے بتایا ہے کہ جعفرایکسپریس حملےکے9 زخمی زیرعلاج ہیں،حالت خطرے سے باہر ہے ۔
ریلوے حکام نے بتایا ہے کہ کچھی میں ریلوے ٹریک متاثر ہونے سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس معطل ہے۔
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے کارروائی کر کے ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے کے ملزم کو بنی گالہ سے گرفتار کر لیا۔
وسطی کرم میں جنگلی بھیڑیے کے حملے میں 1 بچے سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے۔