کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کیسکو کے اعلامیہ کے مطابق 132Kvژوب گرڈ اسٹیشن سے ایک نیا فیڈرنصب کیاجارہاہے اس سلسلے میں آج 19مارچ کو ژوب گرڈاسٹیشن سے نئے فیڈرکو منسلک کرنے کیلئے11Kv پانی تقسیم، مانی خواہ، سمبازہ، غوری، اپوزئی، بس اڈہ اور ایکسپریس فیڈرز کو دن 11بجے سے سہ پہر 3بجے تک بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔