• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہڈیارہ،ہنجروال، کاہنہ، اقبال ٹاؤن اور دیگر علاقوں میں لوٹ مار

لاہور(کرائم رپورٹر) ہڈیارہ میں ماجد سے 3لاکھ30 ہزار اور موبائل فون ،ہنجروال میں مراتب سے 2لااکھ 25ہزار اور موبائل فون ،کاہنہ میں یسین سے1 لاکھ 20 ہزار ے اور موبائل فون ، مصطفی آباد میں وحید سے 1لاکھ15ہزار اور موبائل فون،اقبال ٹاؤن میں دو ڈاکو کار سوار فیملی سے موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے، بادامی باغ میں ادریس سے 1 لاکھ10ہزار روپے موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا.ٹاؤن شپ اور گارڈن ٹاون سے گاڑیاں جبکہ مغل پورہ ساندہ اور لوئرمال سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔
لاہور سے مزید