• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹرسائیکل جلدی نہ دھونے پرسروس سٹیشن ملازم کوگولی ماردی

لاہور(کرائم رپورٹر) قلعہ گجر سنگھ میں موٹر سائیکل جلدی دھونے سے انکار پرموٹرسائیکل سوار ملک علی حسنین نے سروس سٹیشن ملازم یونس کو گولی مار کر زخمی کر دیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
لاہور سے مزید