• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) چوہنگ میں رشتہ دار نے 12 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بچی کی والدہ لوگوں کے گھروں میں کام کرکے گزر بسر کرتی ہے ،پولیس نے لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
لاہور سے مزید