لاہور(خصوصی رپورٹر) چیئرپرسن وزیراعلی پنجاب انسپکشن، سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ بر یگیڈئیر بابر علاؤالدین نے واسا ہیڈ آفس کادورہ کیا ،واسا کے ماسٹر پلان کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا انہوں نےسرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ نے کنٹرول روم کا دورہ کیا ۔