• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحافی چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ریاست مخالف وڈیوز بنانے کے الزام میں صحافی فرحان ملک کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے، ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے ریاست مخالف وڈیوز بنانے اور عوام کا ریاستی اداروں کے خلاف اکسانے کے الزامات کے تحت گرفتار صحافی فرحان ملک کو عدالت میں پیش کیا، ایف آئی اے کے تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ذرائع کی جانب سے ملزم کے یوٹیوب چینل کے خلاف رپورٹ موصول ہوئی تھی۔
ملک بھر سے سے مزید