• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک لبیک کا داتا دربارسے پنجاب اسمبلی تک لبیک یا اقصیٰ مارچ

لاہور(خبرنگار)تحریک لبیک پا کستان کے زیر اہتمام فلسطین غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف سربراہ حافظ سعد حسین رضوی کی قیادت میں داتا دربار سے پنجاب اسمبلی ہال چوک تک لبیک یا اقصیٰ مارچ نکالا گیا ۔
لاہور سے مزید