لاہور (خبرنگار) امیرالمومنین حضرت علیؓ کا یوم شہادت آج 21 رمضان انتہائی عقید ت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ لاہورمیں آج سحری کے بعدمبارک حویلی موچی دروازے سے مرکزی جلوس برآمد ہوا جوآج شام 6 بجے کے قریب کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔