• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اختر مینگل کا حافظ حسین احمد کے انتقال پر اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر)بی این پی کےقائد سرداراختر مینگل ودیگر نے حافظ حسین احمد کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتےہوئے کہاہےانکی وفات سےجو خلاپیدا ہوا وہ دہائیوں پر نہیں ہوسکتاپارٹی لواحقین ، جمعیت کے قائدین اور کارکنوں کے ساتھ غم میں برابر کی شریک ہے۔
کوئٹہ سے مزید