متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران 127 بھکاریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
دبئی پولیس کے مطابق گرفتار بھکاریوں سے 50 ہزار درہم ملے برآمد ہوئے ہیں۔
دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ دبئی میں 5 سال کے دوران 2 ہزار سے زائد بھکاری گرفتار کیے گئے ہیں۔
دبئی پولیس کی جانب سے اپنے شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ بھیک مانگنے کے واقعات فوری رپورٹ کریں۔