• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریڈی میڈ گارمنٹس اور کپڑوں کی فروخت میں اضافہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) مختلف بازاروں کینٹ،حسین آگاہی،کالے منڈی،اندھی کھوئی،اندرون شہر،گلشن مارکیٹ،مین مارکیٹ ممتازآباد،گردیزی مارکیٹ وغیرہ میں ریڈی میڈ گارمنٹس اور کپڑوں کی فروخت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔دکانوں پر خواتین سمیت شہریوں کارش لگا ہے۔
ملتان سے مزید