ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری، ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بوسن روڈ چونگی نمبر 6،نادرن بائی پاس،ماڈل ٹاؤن چوک،بہادر پور،بہاولدین زکریا یونیورسٹی،بچ ولاز،اڈا صدیق آباد،لطف آباد تک روڈ سائیڈز کو تجاوزات سے کلیئر کروا دیا۔