ملتان (سٹاف رپورٹر)خانقاہ دیوان باغ آف ملتان شریف کے سجادہ نشین پیر سید دیوان علی اسامہ معظم شاہ نے کہا ہے کہ اکابرین اسلاف کے نظام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا،انسان کو ا صولوں پر زندگی بسر کرنی چاہیے، تاجدار ختم نبوت ﷺ کیلئے ہماری جانیں قربان ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے برصغیر پاک وہند کی روحانی خانقاہ دیوان باغ آف ملتان شریف کے سالانہ 131ویں عرس مبارک کی تقریب میں صدارتی خطاب میں کیا۔