• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نازیبا ویڈیو سامنے آنے پر ہیڈ کانسٹیبل معطل

ملتان(سٹاف رپورٹر)سی آئی اے ہیڈ کانسٹیبل کی نازیبا ویڈیو سامنے آنے کا معاملہ ، سی پی او ملتان کا سخت ایکشن، سی آئی اے میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل رانا پرویز کی نازیبا ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے فوری نوٹس لیتے ہوئے اسے معطل کرکے کلوز ٹو لائن کر کے چارج شیٹ کر دیا۔
ملتان سے مزید